قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو اسلامی ملکوں کے حوالے  کیا جائے، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: سویڈن حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قرآن مجید کو جلانے کے اس مجرمانہ فعل کو انجام دینے والے شخص کو اسلامی ملکوں کی عدالتوں کے حوالے کرے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .